رسائی کے لنکس

افغانستان : بم دھماکے میں نیٹو فوجی ہلاک


افغانستان : بم دھماکے میں نیٹو فوجی ہلاک

افغانستان : بم دھماکے میں نیٹو فوجی ہلاک

نیٹو نے کہا ہے کہ جنوبی افغانستان میں بم دھماکے سے اُس کا ایک فوجی ہلاک ہو گیا ہے ۔ ہفتے کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نیٹو فوجی جمعہ کو ہونے والے ایک بم دھماکے میں مار اگیا ۔

ہلاک ہونے والے فوجی کے بارے میں یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ اُس کا تعلق کس ملک سے تھا ۔

مارچ کہ مہینے میں نیٹو کے اب تک تین فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ رواں سال افغانستان میں مختلف بم حملوں میں مارے جانے اس کے فوجیوں کی تعداد 70 ہوگئی ہے۔

XS
SM
MD
LG