رسائی کے لنکس

گانے ‘بِی مائی بے بی’ کی تمام آمدنی سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

  • عادل زیب

گانے ‘بِی مائی بے بی’ کی تمام آمدنی سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

گانے ‘بِی مائی بے بی’ کی تمام آمدنی سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارہ عینی خالد نے اپنے نئے انگریزی گانے ‘بِی مائی بے بی’ کے ریلیز کے موقعے پر گانے کی تمام آمدنی سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔

‘ماہیہ’ گانے سے شہرت پانے والی 23سالہ عینی، ریڈ کراس کی جانب سے حال ہی میں خیر سگالی کی سفیر بھی مقرر کی گئی ہیں۔

‘وائس آف امریکہ’ کے ساتھ عینی کے خصوصی انٹرویو سنیئے:

XS
SM
MD
LG