رسائی کے لنکس

سعودی عرب کی القائدہ یورپ کےلیےخطرہ: فرانس


سعودی عرب کی القائدہ یورپ کےلیےخطرہ: فرانس
سعودی عرب کی القائدہ یورپ کےلیےخطرہ: فرانس

فرانس کے وزیرِ دفاع نے ایک مشترکہ ریڈیو ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا ہے کہ فرانس کو سعودی عرب کی سیکرٹ سروسز سے اطلاع ملی ہے کہ سعودی عرب کی القائدہ یورپ کےلیے ایک خطرہ ہے، خاص طور پر فرانس کے لیے۔

اُنھوں نے کہا کہ حالیہ دِنوں میں فرانس کو بھی اطلاعات ملی ہیں کہ ایک خاتون خودکش حملہ آور فرانسسی علاقے میں حملہ کرسکتی ہیں۔

تفصیلِ کے لیے آڈیو رپورٹ سنیئے:

XS
SM
MD
LG