رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

دوسرا صدارتی مباحثہ اور امریکی مسلمان


واشنگٹن میں مسلمانوں کی ایک غیر سرکاری تنظیم Muslim Urban Professionals نے ایک مقامی ہوٹل میں صدارتی مباحثہ دیکھنے کا اہتمام کیا۔ اس ایونٹ میں امریکی مسلمان نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور انکا کہنا تھا کہ امریکی سیاسی نظام کا حصہ بننا مسلمانوں کے لیے ناگزیر ہو چکا ہے۔

XS
SM
MD
LG