رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

تاریکی سے روشنی کا سفر


2014 میں آرمی پبلک سکول، پشاور کے سانحے نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ ڈالا۔۔۔ مگر ارادے مضبوط ہوں تو سانحے راہ کی رکاوٹ نہیں بنتے۔۔۔ ملیے امریکہ آنے والی اے پی ایس کی اُن طالبات سے جنہوں نے پشاور کے تاریک سانحے سے باہر نکلنے کے لیے تعلیم کی روشنی کا سہارا لیا۔۔۔ مدیحہ انور کی رپورٹ۔۔۔

XS
SM
MD
LG