رسائی کے لنکس

تاریکی سے روشنی کا سفر


2014 میں آرمی پبلک سکول، پشاور کے سانحے نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ ڈالا۔ اس سانحے کی تاریکی سے روشنی کا سفر طے کرنے والی آرمی پبلک سکول کی ایسی طالبات سے ملاقات کیجیئے جن کی آنکھوں میں خواب ہیں اور کچھ کر دکھانے کی لگن ہے۔

ارادے مضبوط ہوں تو سانحے راہ کی رکاوٹ نہیں بنتے۔ ملیے امریکہ آنے والی اے پی ایس کی اُن طالبات سے جنہوں نے پشاور کے تاریک سانحے سے باہر نکلنے کے لیے تعلیم کی روشنی کا سہارا لیا۔

XS
SM
MD
LG