No media source currently available
کوئٹہ میں پولیس کے تربیتی مرکز پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد منگل کو 61 ہو گئی جب کہ لگ بھگ 120 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ وڈیو رپورٹ یہاں دیکھئے۔