رسائی کے لنکس

بھارت: مندر میں بھگدڑ مچنے سے 63 افراد ہلاک


بھارت: مندر میں بھگدڑ مچنے سے 63 افراد ہلاک

بھارت: مندر میں بھگدڑ مچنے سے 63 افراد ہلاک

شمالی بھارت میں ایک مندر میں بھگدڑ مچ جانے سے کم از کم 63 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

پولیس نے بتایا ہے کہ مرنے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ بہت سے لوگوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

بھارتی ریاست اترپردیش میں لکھنو سے کوئی 180 کلومیٹر دور رام جانکی مندر میں ہزاروں افراد ایک مذہبی تہوار میں تقسیم کیے جانے والے مفت کپڑے اور دوسری اشیا حاصل کرنے کے لیے جمع ہوئے تھے۔ اسی دوران مندر کا مرکزی دروازہ ٹوٹ گیا۔

XS
SM
MD
LG