رسائی کے لنکس

پاکستانی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزروانہ

  • ب

پاکستانی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزروانہ

پاکستانی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزروانہ

ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کرکٹ کپ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کر نے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفرید ی کی قیادت میں ہفتے کو ویسٹ انڈیز روانہ ہو گئی ہے۔

قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس نے روانگی سے قبل صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم اچھاپرفارم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے تاہم اُن کہنا کہ عمر گل کی ٹیم میں کمی محسوس کی جائے گی ۔ عمرگل زخمی ہونے کے باعث ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔

ویسٹ انڈیز میں ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 30 اپریل سے شروع ہو رہا ہے اس میں پہلی مرتبہ افغانستان کی کرکٹ ٹیم بھی حصہ لے رہی ہے۔

XS
SM
MD
LG