رسائی کے لنکس

جنوبی افغانستان میں دو نیٹو فوجی ہلاک


جنوبی افغانستان میں دو نیٹو فوجی ہلاک

جنوبی افغانستان میں دو نیٹو فوجی ہلاک

ISAF میں کام کرنے والے دو افراد اتوار کے روز افغانستان میں ہلاک ہو گئے۔

نیٹو نے جو بیان جاری کیا ہے اس میں ان افراد کی قومیت نہیں بتائی۔ لیکن، لندن میں برطانوی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ان میں ایک فوجی برطانوی تھا جو کہ صوبہ ہلمند میں ایک باغی حملہ میں ہلاک ہوگیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دوسرا فوجی بم حملے میں ہلاک ہوا۔

اتوار کے روز کابل میں افغانستان اور نیٹو کی اتحادی فون نے دو مشتبہ باغیوں کو حراست میں لے لیا۔ ادھر قندھار میں افغان فوجیوں نے 240 کیلو خانہ ساز آتشیں اسلحہ برامد کیا۔

XS
SM
MD
LG