رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

سری نگر: اسپتال میں زیرِ علاج لاوارث بچے


بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے دارلحکومت سری نگر کے جے پی پنت اسپتال میں دو لاوارث بچے زیرِ علاج ہیں۔ دونوں بچوں کی عمر ایک سال سے کم ہے اور اسپتال کا عملہ ہی ان کی دیکھ بھال کرتا ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG