رسائی کے لنکس

اسٹریلیا: قاتل شارک کو ہلاک کرنے کی کوششیں جاری


اسٹریلیا: قاتل شارک کو ہلاک کرنے کی کوششیں جاری
اسٹریلیا: قاتل شارک کو ہلاک کرنے کی کوششیں جاری

آسٹریلیا کے جنوب مغربی ساحل پر شکاری اُس قاتل شارک کو شکار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس نے ایک روز قبل تفریح کی عرض سے غوطہ خوری کرنے والے امریکی شہری کو ہلاک کر دیا تھا۔

امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ جارج وین رائٹ کو ایک میٹر لمبی وائٹ شارک مچھلی نے ہفتہ کو پرتھ کے جزیرہ راٹنیسٹ کے قریب ہلاک کر دیا تھا۔

محکمہ ماہی گیری کے حکام نے علاقے کی تمام ساحلوں کو عوام کے لیے بند کرنے اور فوری طور شارک مچھلی کو ہلاک کا حکم دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ امریکی شہری گزشتہ کئی ماہ سے اسٹریلیا میں مقیم تھا۔

ستمبر کے اوائل سے اب تک شارک مچھلی کا یہ تیسرا مہلک حملہ ہے۔

XS
SM
MD
LG