رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

سائکل کی رفتار 167 کلومیٹر فی گھنٹہ


آسٹری کے سائیکلسٹ میکس سٹوکل نے پتھریلی ڈھلوان پہاڑی پر سائیکل چلانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نےچلی کے صحرائے ایٹاکاما کی پہاڑی ڈھلوان میں 167 کلومیٹر سے زیادہ رفتار سے سائیکل دوڑائی۔

XS
SM
MD
LG