رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کراچی: اندرون شہر چھوٹی مویشی منڈیاں قائم


کراچی: مختلف علاقوں میں چھوٹی اور عارضی مویشی منڈیاں قائم ہوگئی ہیں، عید قرباں کے قریب آتے ہی مختلف مقامات پر جانوروں کے فروخت کیلئے منڈیاں قائم ہوگئی ہیں جہاں قربانی کے جانور فروخت کئےجارہے ہیں اندرون شہر میں قائم ایسی ایک مویشی منڈی کے بارے میں پیش ہے آصف بابر کی یہ رپورٹ:

XS
SM
MD
LG