رسائی کے لنکس

بنگلہ دیش میں حکام نے بتایا ہے کہ پیر کو ایک اسکول بس گڑھے میں گرنے سے کم ازکم 40 بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔

جنوب مشرقی شہر چٹاگانگ میں یہ بچے ایک فٹ بال میچ کے بعد واپس آرہے تھے جب یہ حادثہ پیش آیا۔ حکام نے بتایا ہے کہ 50 بچے سوار تھے۔

XS
SM
MD
LG