رسائی کے لنکس

بنگلہ دیش کی افغانستان کے خلاف کامیابی


فائل فوٹو
فائل فوٹو

چین کے شہر گوانگزومیں جاری ایشین گیمز میں کرکٹ مقابلوں کے فائنل میچ میں جمعہ کو بنگلہ دیش نے افغانستان کو شکست دے دی۔ افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 20اوورز میں 118رنز بنائے اور بنگلہ دیش کی ٹیم نے یہ ہدف 19 اوور میں حاصل کر لیا۔

بنگلہ دیش کے بلے باز محمد شبیر نے 33 رنز بنا کر اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔ افغانستان نے ایک روز قبل ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم پاکستان کو شکست دی تھی۔

XS
SM
MD
LG