رسائی کے لنکس

بنگلہ دیش: فوجی طیارے کے حادثے میں دو پائلٹ ہلاک


بنگلہ دیش: فوجی طیارے کے حادثے میں دو پائلٹ ہلاک
بنگلہ دیش: فوجی طیارے کے حادثے میں دو پائلٹ ہلاک

بنگلہ دیش میں فوجی حکام نے کہا ہے کہ ایک فوجی تربیتی طیارے کے حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔

یہ حادثہ ڈھاکہ سے تقریباً 120 کلومیٹر جنوب میں باریسال ائیرپورٹ کے باہر پیش آیا۔

اس حادثے میں کوئی اور زخمی یا ہلاک نہیں ہوا اور حادثے کی وجہ کے بارے میں بھی کچھ نہیں بتایا گیا۔

XS
SM
MD
LG