رسائی کے لنکس

بنوں میں خودکش حملہ، چھ ہلاک


بنوں میں خودکش حملہ، چھ ہلاک

بنوں میں خودکش حملہ، چھ ہلاک

صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع بنوں میں منگل کو پولیس کی ایک گاڑی کے قریب خودکش بم حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت کم ازکم چھ افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق حملہ آور پیدل تھا اور بنوں شہر کے میلاد چوک میں تھانہ سٹی کی ایک گاڑی کے قریب اُس نے جسم سے بندھے بارود میں دھماکا کر دیا۔

قبائلی علاقوں سے ملحقہ صوبہ خیبر پختون خواہ کے جنوبی ضلع بنوں میں اس سے قبل بھی پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا جاتا رہا ہے ۔

XS
SM
MD
LG