رسائی کے لنکس

پاک امریکہ دوستی کی حقیقت عام آدمی کی فلاح سے مشروط ہے: تجزیہ کار

پاک امریکہ دوستی کی حقیقت عام آدمی کی فلاح سے مشروط ہے: تجزیہ کار
پاک امریکہ دوستی کی حقیقت عام آدمی کی فلاح سے مشروط ہے: تجزیہ کار

امریکہ کے نائب صدر جوزف بائڈن کے دورہ پاکستان اور ان کی پریس کانفرنس پر امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ بائڈن کی پریس کانفرنس اور پاکستانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار ایک مثبت قدم ہے۔ سابق سینیٹر شفقت محمود نے اس دورے کے بارے میں کہا کہ کہ جو بائڈن کا یہ کہنا کہ امریکہ پاکستان اور پاکستانی عوام کے ساتھ ہے اس وقت تک قابل یقین نہیں جب تکہ اس وعدے کے ثمرات عام آدمی تک نہیں پہنچ پاتے۔

اس رپورٹ کی مزید تفصیل اس آڈیومیں:

XS
SM
MD
LG