رسائی کے لنکس

بلال پٹیل ۔۔۔ ایک ’خاص‘ فنکار


بلال پٹیل پیدائشی طور پر بابینا ہیں اور دیکھ نہیں سکتے۔۔۔ اس کے باوجود انہوں نے اپنی معذوری کو کمزوری نہیں بننے دیا اور ایک عام انسان کی طرح زندگی بسر کر رہے ہیں اور اپنے فنی سفر سے بہت مطمئن دکھائی دیتے ہیں۔۔۔

XS
SM
MD
LG