رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
پاکستان میں رواں ہفتے ہونے والے دہشت گردی کے واقعات
فروری 17, 2017
پاکستان میں رواں ہفتے ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں لاہور، مہمند ایجنسی، پشاور اور سیہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار کو نشانہ بنایا گیا۔
5
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک دھڑے جماعت الاحرار نے لاہور میں ہونے والے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔
6
وزیراعظم نواز شریف یہ کہہ چکے ہیں کہ جب تک دہشت گردی کے کینسر سے لوگوں کو نجات نہیں دلا دی جاتی اُس وقت تک اس کے خلاف لڑائی جاری رہے گی۔
7
بدھ کی صبح قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں ہونے والے ایک خودکش بم دھماکے میں لیویز فورس کے تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوئے تھے۔
8
صوبہ خیبر پختونخواہ کے مرکزی شہر پشاور میں بدھ کی سہ پہر موٹر سائیکل پر سوار ایک خودکش حملہ آور نے ایک سرکاری گاڑی کو نشانہ بنایا تھا۔
پاکستان میں رواں ہفتے ہونے والے دہشت گردی کے واقعات
Back to top
XS
SM
MD
LG