رسائی کے لنکس

کوئٹہ میں بم دھماکہ ، 2 ہلاک


کوئٹہ میں بم دھماکہ ، 2 ہلاک

کوئٹہ میں بم دھماکہ ، 2 ہلاک

پولیس نے کہا ہے کہ سڑک کنارے بم دھماکے سے دو افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ ائیر پورٹ کے نزدیک ایک رکھشا میں یہ بم پھٹا تھا۔

فوری طورپر کسی نے دھماکے کی ذمہ داری کا دعوٰی نہیں کیا۔

بلوچستان میں علٰحدگی پسندوں نے معمولی بغاوت سالہا سال سے جاری رکھی ہے۔ ان کا نصب العین خود مختاری اور قدرتی ذرائع سے حاصل ہونے والی آمدن میں زیادہ حصے کا حصول ہے۔

XS
SM
MD
LG