رسائی کے لنکس

برطانیہ: بے روزگاری 15 سال کی بلندترین سطح پر


برطانیہ: بے روزگاری 15 سال کی بلندترین سطح پر
برطانیہ: بے روزگاری 15 سال کی بلندترین سطح پر

برطانیہ کے شماریات کے قومی ادارے کی بدھ کو جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بے روزگاری کی شرح میں آٹھ فی صد اضافے کے بعد وہ گذشتہ 15 سال کے عرصے میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

جون سے اگست کے عرصے میں بے روزگاری کی شرح میں مئی تاجولائی کی مدت کے مقابلے میں اعشارہ دو فی صد اضافہ ہوا، جس سے بے رزگاری کی سطح 8.1 فی صد پر پہنچ گئی جو 15 سال کے عرصےمیں بلند ترین ہے۔

عہدے داروں نے یہ بھی بتایا کہ بے روزگار نوجوان افراد کی تعداد اپنی ریکارڈ سطح تک پہنچ چکی ہے۔

جب کہ بے روزگاروں کی کل تعداد گذشتہ 17 سال کے عرصے میں اس وقت سب سے زیادہ ہے۔

XS
SM
MD
LG