رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کشمیر لائن آف کنٹرول پر نجی بنکروں کی تیاری


بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ رہنے والوں کو خدشہ ہے کہ زلزلے کی شدت کا مقابلہ کرنے کے لئے تعمیر کئے گئے نئے گھر شیلنگ میں خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔ چکوٹھی سےعائشہ تنظیم کی وڈیو رپورٹ جسے پیش کر رہی ہیں نیلو فر مغل۔

XS
SM
MD
LG