رسائی کے لنکس

برما: تین بم دھماکوں میں نو افراد ہلاک


برما میں دھماکے

برما میں دھماکے

برما کے عہدے داروں نے کہا ہے کہ بدھ کے روز رنگون شہر کے مرکزی حصے میں ایک پارک میں تین بم دھماکوں کے نتیجے میں کم ازکم نوافراد ہلاک اور کم ازکم 50 زخمی ہوگئے ۔

یہ دھماکے برمی نئے سال کے سلسلے میں کندوگئی پارک (Kandawgyi) میں منائے جانے ایک میلے کےدوران ہوئے۔

ابتدائی اطلاعات میں کم زکم 30 افراد کے زخمی ہونے کی خبردی گئی تھی۔



XS
SM
MD
LG