رسائی کے لنکس

برما کے صدر کا دورہ برطانیہ اور فرانس


مختلف حکام صدر سین کو رخصت کررہے ہیں

مختلف حکام صدر سین کو رخصت کررہے ہیں

برطانوی اخبار ’انڈیپنڈنٹ‘ نے اتوار کو کہا کہ اس ملاقات میں توقع ہے کہ وزیراعظم کیمرون برما کے ساتھ نئے تجارتی معاہدے کا اعلان کریں گے۔

برما کے صدر تھیئن سین اتوار کو فرانس اور برطانیہ کے چار روزہ دورے پر رنگون سے روانہ ہوئے۔

حکام کے مطابق پیر کو لندن صدر سین کی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات متوقع ہے۔

برطانوی اخبار ’انڈیپنڈنٹ‘ نے اتوار کو کہا کہ اس ملاقات میں توقع ہے کہ وزیراعظم کیمرون برما کے ساتھ نئے تجارتی معاہدے کا اعلان کریں گے۔

صدر تھیئن سین نے فروری میں متعدد یورپی ملکوں کا دورہ کیا تھا لیکن وہ برطانیہ یا فرانس نہیں گئے تھے۔
XS
SM
MD
LG