رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

وائس آف امریکہ کی ڈائریکٹر اماندا بینیٹ سے انٹرویو


وی او اے کی ڈائریکٹر اماندا بینیٹ نے کہا ہے کہ ’’ہمارا مشن امریکہ کی کہانی بتاناہے۔ لیکن یہ مشن پبلیک سیکٹر کے کسی دیگر خبروں کے ادارے سے مختلف نہیں۔ ہم اُن کی اچھائیوں اور برائیوں دونوں کے بارے میں لکھتے اور نشر کرتے ہیں‘‘۔ اُن سے پوچھا گیا تھا آیا وی او اے حکومتِ امریکہ کا ترجمان ہے؟

XS
SM
MD
LG