وی او اے کی ڈائریکٹر اماندا بینیٹ نے کہا ہے کہ ’’ہمارا مشن امریکہ کی کہانی بتاناہے۔ لیکن یہ مشن پبلیک سیکٹر کے کسی دیگر خبروں کے ادارے سے مختلف نہیں۔ ہم اُن کی اچھائیوں اور برائیوں دونوں کے بارے میں لکھتے اور نشر کرتے ہیں‘‘۔ اُن سے پوچھا گیا تھا آیا وی او اے حکومتِ امریکہ کا ترجمان ہے؟