رسائی کے لنکس

ٹارا سونین شائن سے خصوصی انٹرویو


ٹارا سونین
ٹارا سونین

اُنھوں نےحال ہی میں انڈر سیکریٹری فور پبلک ڈپلومیسی کا عہدہ سنبھالا ہے اور اُس کے فوراً بعد پاکستان کا دورہ بھی کیا

ٹاراسونین شائن امریکی پبلک ڈپلومیسی کا ٹاپ فیس ہیں۔ اُنھوں نےحال ہی میں انڈر سیکریٹری فور پبلک ڈپلومیسی کا عہدہ سنبھالا ہے اور اُس کے فوراً بعد پاکستان کا دورہ بھی کیا۔




ٹاراسونین شائن خود بھی ایک کامیاب براڈکاسٹر اور جرنلسٹ رہ چکی ہیں۔





’وائس آف امریکہ‘ کے فیض رحمٰن نے ٹارا سونین شائن سے اپنے پروگرام ’کیفے ڈی سی‘ کے لیے ایک خصوصی انٹرویو کیا۔





آئیے سنتے ہیں۔ کلک کیجیئے:
please wait

No media source currently available

0:00 0:20:44 0:00



Click below to watch Cafe DC -
Faiz Rehman's interview with
Under Secretary Tara Sonenshine










XS
SM
MD
LG