رسائی کے لنکس

’چنبیلی‘پاکستانی سیاسی اقدار، مسائل اور پیغام پر بننے والی فلم


’چنبیلی‘پاکستانی سیاسی اقدار، مسائل اور پیغام پر بننے والی فلم
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:38 0:00

’چنبیلی‘پاکستانی سیاسی اقدار، مسائل اور پیغام پر بننے والی شاہکار فلم ہے، جسے2013-14ء پاکستان اور برطانیہ میں عام نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔ پاکستانی فلمی صنعت نے گذشتہ برس بحالی کی طرف قدم رکھا۔ اور، تجزیہ کار بتاتے ہیں کہ، بحالی و تعمیر کی اِس خوش آئند تحریک کے ضمن میں، چنبیلی پہلی اینٹ کا درجہ رکھتی ہے۔ فلم پاکستان کے سیاسی نظام کے نقائص و مسائل کی عمدگی سے غمازی کرکےاُنھیں نمایاں کرتی ہے؛اور اس میں یہ پیغام دیاگیا ہے کہ عوام کو طاقت ور بنانے کا واحد طریقہٴ کار یہی ہے کہ اُن کو مناسب آگہی دی جائے ، تاکہ وہ سیاست میں متحرک کردار ادا کرسکیں۔

XS
SM
MD
LG