رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

دنیا کی سب سے پرانی پالتو مچھلی مر گئی


شگاگو کے مچھلی گھر کی سب سے پرانی مچھلی چل بسی۔ شگاگو کہ ایکویریم میں سب سے زیادہ عرصے تک رکھی جانے والی اس مچھلی کی عمر نوے برس سے زیادہ تھی۔ اس مچھلی کی موت کس سبب خرابی صحت بتایا گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG