رسائی کے لنکس

چلی کی صدر اور بان گی مون ٹیلی ویژن پر


چلی کی صدر اور بان گی مون ٹیلی ویژن پر
چلی کی صدر اور بان گی مون ٹیلی ویژن پر

چلی کے صدر اور اقوامِ متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان گی مون چلی کے دارالحکومت سان تیاگو میں ٹیلی ویژن کی طویل نشریات میں شریک ہوئے جو چلی کے زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے منعقد کی گئی تھیں۔ اس پروگرام سے 20 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی رقم جمع ہونے کی توقع ہے۔

جمعے کی رات نشر ہونے والے اس شو میں چلی کی صدر مشل باچلت نے اس امدادی مہم کے ذاتی چیک پیش کیا۔ اقوامِ متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان گی مون نے ہیٹی میں آنے والے زلزلے کے بعد چلی کی طرف سے کی جانے والی امدادی کارروائیوں کی تعریف کی۔ انھوں نے کہا کہ قدرتی طور پر عالمی برادری کو اس موقعے پر چلی کے عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے۔

بان گی مون جمعے کو چلی پہنچے تھے۔

XS
SM
MD
LG