رسائی کے لنکس

چین: بس کے حادثے میں 6 افراد ہلاک


چین: بس کے حادثے میں 6 افراد ہلاک

چین: بس کے حادثے میں 6 افراد ہلاک

چینی میڈیا نے خبر دی ہے کہ جنوبی چین میں ایک بس ایک پہاڑی گھاٹی میں گر گئی جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ۔

سرکاری خبر رساں ادارے سنہوا نے خبر دی ہے کہ بس گوانکسی کے علاقے میں ایک ہائی وے پر سپورٹ کا سامان لےجانے والی ایک گاڑی سے ٹکرا کر سڑک سے پھسل کر گھاٹی میں گری ۔ ایس یو وی کے ڈرائیور سمیت 16 افراد شدید زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق بس میں کم از کم 51 مسافر سوار تھے۔

XS
SM
MD
LG