رسائی کے لنکس

چین میں لاپتہ کنیڈین کو ہ پیماہ کی تلاش کا کام معطل


چین میں لاپتہ کنیڈین کو ہ پیماہ کی تلاش کا کام معطل

چین میں لاپتہ کنیڈین کو ہ پیماہ کی تلاش کا کام معطل

چین کے حکام نے کہا ہے کہ دشوار گزار راستے اور خراب موسم کے باعث اُنھیں مجبور ا ًایک لاپتہ کنیڈین کوہ پیما کی تلاش کا کام روکنا پڑ رہا ہے ۔ کینیڈا کا کو ہ پیماہ Dusan Pokorvnv 16 اکتوبر کو چین کے صوبے Sichuan میں ایک پہاڑ کی چوٹی کے قریب تقریباً ایک ہفتہ قبل لاپتہ ہو گیا تھا۔

چینی میڈیا کے مطابق امدادی کارکنوں نے گذشتہ پیر کو پہاڑ پر تقریباً چھ ہزار میٹرکی بلندی پر کوہ پیما ہ کی تلاش کا کام شروع کیا تھا اور جمعہ کے روز ایک ہیلی کاپٹر نے بھی امداد ی کارکنوں کی مدد کی لیکن تاحال کینیڈین کوہ پیما کو تلاش نہیں کیا جاسکا ہے۔

حکام نے تاحال یہ نہیں بتایا ہے کہ امدادی کارکن تلاش کا کام دوبارہ کب شروع کریں گے۔

XS
SM
MD
LG