رسائی کے لنکس

شمالی چین میں کوئلے کی کان میں پانی


چینی ٹیلی ویژن نے اطلاع دی ہے کہ شمالی چین میں کوئلے کی کان میں جوکان کن پانی آجانے کے باعث پھنس گئے تھے ان میں 9 کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔

وہاں پیر کی صبح سویرے خبر دی گئی کہ 28 مارچ کے حادثے میں پھنس جانے والے 153 کان کنوں میں یہ 9 بھی شامل تھے جنہیں آخر کار بچا لیا گیا ہے۔

اس امدادی کام میں نکاسی ٴآب کے لئے تین ہزار افراد کوششیں کر رہے تھے تاکہ امدادی کارکن، پھنسے ہوئے افراد تک پہنچ سکیں۔

XS
SM
MD
LG