رسائی کے لنکس

چین : کوئلے کی کان میں دھماکے سے 19ہلاک


چین : کوئلے کی کان میں دھماکے سے 19ہلاک

چین : کوئلے کی کان میں دھماکے سے 19ہلاک

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے کم از کم 19کان کن ہلاک ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق یہ دھماکا جمعہ اور ہفتے کے درمیانی شب صوبہ گویززو (Guizhou ) میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے ہوا۔

عہدیداروں کے مطابق کان میں موجود 15 افراد جان بچا کر باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے جب کہ ہلاک ہونے والے تمام کان کنوں کی لاشوں کو بھی نکال لیا گیا ہے۔

چین میں کوئلے کی کانوں میں گیس بھرنے ایسے دھماکے ہوتے رہے ہیں اور ہر سال سینکڑوں کان کن ان میں ہلاک ہو جاتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG