رسائی کے لنکس

چین: دفاع اور خارجہ کے وزراء نامزد


نئے وزیر دفاع (پہلی صف کے درمیان میں)

نئے وزیر دفاع (پہلی صف کے درمیان میں)

وانگ کی تقرری ایک ایسے مشکل وقت میں کی گئی ہے جب چین اور جاپان کے درمیان مشرقی بحیرہ چین میں متنازع جزائر پر مذاکرات ہورہے ہیں۔

چین کی پارلیمنٹ نے ہفتہ کو ملک کے دو اہم محکموں کے وزراء کا اعلان کردیا۔

جاپان کے لیے چین کے سابق سفیر یانگ یی نئے وزیرخارجہ ہوں گے۔ ان کی تقرری ایک ایسے مشکل وقت میں کی گئی ہے جب چین اور جاپان کے درمیان مشرقی بحیرہ چین میں متنازع جزائر پر مذاکرات ہورہے ہیں۔

چین کے خلائی پروگرام سے وابستہ رہنے والے چینگ وانکوان کو ملک کا نیا وزیردفاع مقرر کیا گیا ہے۔

ایک روز قبل ہی چین کی پارلیمنٹ نے لی کیچیانگ کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا تھا۔
XS
SM
MD
LG