رسائی کے لنکس

چین: تین شہریوں کی ہلاکت پر شمالی کوریا سے احتجاج


چین: تین شہریوں کی ہلاکت پر شمالی کوریا سے احتجاج

چین: تین شہریوں کی ہلاکت پر شمالی کوریا سے احتجاج

چین نے کہا ہے کہ اس نے پچھلے ہفتے شمالی کوریا کے سرحدی محافظوں کے ہاتھوں تین چینی شہریوں کی ہلاکت کی شمالی کوریا سے باضابطہ طور پر شکایت کی ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان شین گانگ نے کہا کہ پچھلے جمعے شمال مشرقی چینی شہر ڈانگ ڈونگ کے قریب سرحد پار سے محافظوں کی فائرنگ سے چوتھا شخص زخمی ہوگیا تھا۔

ترجمان نے کہا کہ چاروں چینی شہریوں پر شمالی کوریا کے محافظوں نے غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں کے لیے سرحد عبور کرنے شبے میں فائرنگ کی تھی۔

XS
SM
MD
LG