رسائی کے لنکس

چین کا خلائی سیارہ مدار میں


چین کا خلائی سیارہ مدار میں
چین کا خلائی سیارہ مدار میں

چین کا خلائی سیارہ مدار میں
چین کا خلائی سیارہ مدار میں

چین نے اپنا ایک مواصلاتی سیارہ پیر کو کامیابی سے مدار میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد وہ اپنا خلائی اسٹیشین بھیجنے کے لیے ابتدائی تجربے کے قریب پہنچ گیا ہے۔

سرکاری خبر رساں ادارے ژنہوا نے بتایا کہ لانگ مارچ ۔ تھری بی راکٹ کے ذریعے سیارے کو نصف شب کے بعد سچوان صوبے میں قائم مرکز سے چھوڑا گیا۔

ژنہوا نے کہا کہ اس سیارے سے چین بھر میں صارفین کو شفاف آواز اور ڈیٹا ٹرانشمیشن کی سہولت حاصل ہو سکے گی۔

XS
SM
MD
LG