رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

چاکلیٹ سوشی


ٹوکیو میں کٹ کیٹ چاکلیٹ کے ایک اسٹور پر مزید صارفین کو متوجہ کرنے کے لیے نیسلے نے تین ٹکڑوں پر مشتمل سوشی چاکلیٹ متعارف کرائی ہے۔ جو ٹونا مچھلی، سمندری ارچن اور سوشی آملیٹ جیسے لگتے ہیں

XS
SM
MD
LG