رسائی کے لنکس

ہیلری کلنٹن کا صدر زرداری کو فون


ہیلری کلنٹن کا صدر زرداری کو فون

ہیلری کلنٹن کا صدر زرداری کو فون

امریکا کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے جمعرات کو پاکستانی صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ ہیلری کلنٹن نے بات چیت کے دوران دوطرفہ تعلقات ،خطے کی صورتحال اور پاک بھارت مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان دہشت گردی کے خلاف جنگ خطے اور افغانستان کی صورتحال سمیت پاک بھارت مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔


XS
SM
MD
LG