رسائی کے لنکس

کانگو میں کشتی الٹنے سے 80 افراد ہلاک


کانگو میں کشتی الٹنے سے 80 افراد ہلاک

کانگو میں کشتی الٹنے سے 80 افراد ہلاک

اطلاع ہے کہ کانگو میں غرقاب ہونے والی ایک کشتی میں 80 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق بدھ کے روز کانگو میں ایک کشتی کے الٹ جانے کا یہ حادثہ پیش آیا۔

کشتی میں تقریباً 120 لوگ سوار تھے۔ اس بارے میں فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے کہ حادثے کی وجہ کیا تھی۔

XS
SM
MD
LG