رسائی کے لنکس

انگلینڈ : تین وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز


انگلینڈ : تین وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز
انگلینڈ : تین وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز

منگل کو سڈنی میں کھیلے جانے والے پانچویں اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ نے آسٹریلیا کی ٹیم کو 280 رنز پر آوٴٹ کرنے کے بعد جواب میں کھیل کے اختتام پر تین وکٹوں کے نقصان پر 167رنز بنائے ہیں۔

دوسرے روز کا کھیل جب ختم ہوا تو انگلینڈ کے بلے باز ایلیسٹر کک 61 اور اینڈرسن ایک رنز پر کھیل رہے تھے۔

پانچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ نے دوجبکہ میزبان آسٹریلیا نے ایک ٹیسٹ جیتا ہے اور ایک میچ ہارجیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا۔


XS
SM
MD
LG