رسائی کے لنکس

رائٹ نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے پانچ چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے 76 رنز بنائے۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ کے سپرایٹ مرحلے میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔

پالیکیلے میں ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنائے۔ فرینکلن دو چھکوں اور چار چوکوں کی مدد سے 50 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔

انگلینڈ کی ٹیم نے یہ ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

رائٹ نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے پانچ چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے 76 رنز بنائے۔
XS
SM
MD
LG