رسائی کے لنکس

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کی فتح


دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کی فتح
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کی فتح

ملبورن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میںآ سٹریلیا نے انگلینڈ کوچار رنز سے ہراکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی۔

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کی فتح
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کی فتح

جمعہ کو میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں سات وکٹو ں کے نقصان پر 147رنز بنائے۔نمایاں بلے باز فنچ رہے جنہوں نے چار چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 53رنز بنائے۔

جواب میں انگلینڈ مقررہ اوورز میں چھ وکٹو ں کے نقصان پر صرف 143رنز بنا سکا۔ آسٹریلوی بلے باز فنچ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ انگلینڈ نے ایک وکٹ سے جیتا تھا۔

XS
SM
MD
LG