رسائی کے لنکس

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرا ایک روزہ میچ


پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرا ایک روزہ میچ

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرا ایک روزہ میچ

پاکسستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کوئنز لینڈ میں کھیلا جانے والا دوسرا ایک روزہ میچ بارش کے باعث منسوخ کردیاگیا۔

بدھ کو بارش کی وجہ سے کھیل پہلے ہی تاخیر سے شروع ہوا۔ میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔

چار اوورز میں پاکستان نے 31 رنز بنائے مگر پانچویں اوور میں شدید بارش کی وجہ سے کھیل روکنا پڑا۔ اُس وقت احمد شہزاد 25 اور محمد حفیظ چار رنز پر کھیل رہے تھے۔

چھ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ نیوزی لینڈ نے جیتا تھا اور تیسرا میچ 29 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

XS
SM
MD
LG