رسائی کے لنکس

ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ


ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

پاکستان نے سینٹ لوشیا میں ہونے والے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے ویسٹ انڈیز کو کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے آٹھ وکٹوں سے جیتا تھا۔

پیر کو کھیلے جانے والے میچ کے لیے ویسٹ انڈیز نے رسل کی جگہ انتھونی مارٹن کو ٹیم میں شامل کیا ہے جن کا یہ پہلا ایک روزہ میچ ہے۔

XS
SM
MD
LG