انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور نامور کومنٹیٹر ٹونی گریگ پھیپھڑوں کے سرطان کے باعث انتقال کرگئے۔
ان کی عمر 66 برس تھی اور وہ سڈنی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔
رواں سال اکتوبر میں ان کے پھیپھڑں میں سرطان کی تشخیص ہوئی تھی اور آپریشن کے بعد ان کی کیمو تھراپی بھی جاری تھی۔
انھوں نے انگلینڈ کی طرف سے 1972 سے 1977 تک 58 ٹیسٹ میچوں اور 22 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں حصہ لیا۔