رسائی کے لنکس

عالمی کپ:کینیا بمقابلہ کینیڈا


Sand artist Raj Kapoor holds a candle near a sculpture at the Sangam to pay tribute to a gang rape victim who died early Saturday, in Allahabad, Saturday, Dec. 29, 2012.
Sand artist Raj Kapoor holds a candle near a sculpture at the Sangam to pay tribute to a gang rape victim who died early Saturday, in Allahabad, Saturday, Dec. 29, 2012.

دسویں عالمی کپ کے گروپ ’اے‘ میں شامل کینیا نے پیر کو دہلی میں کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کینیا نےمقررہ پچاس اوورز میں 198 رنز بنائے ہیں۔ مشرا 51 رنز کے ساتھ سب سے نمایاں بلے باز رہے۔

کینیڈا کی طرف سے اوسنڈے نے چار،چیمہ اور بائدوان نےدو،دووکٹیں حاصل کیں۔

دونوں ٹیموں نے اپنے گروپ میں اس سے قبل تین، تین میچ کھیلے ہیں اور تینوں میں انھیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

XS
SM
MD
LG