رسائی کے لنکس

داغستان میں پولیس افسر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا


روسی عہدے داروں نے بتایا ہے کہ داغستان میں ہفتے کے روز مسلح افراد نے ایک پولیس افسر کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کر دیا۔

یہ علاقہ مسلمان اکثریت والے قفقاز کے علاقے کا حصہ ہے اور تشدد کا مرکز رہا ہے۔

اس سے پہلے پیر کے روز ماسکو کے زمین دوز ریلوے سٹیشنوں پر بم دھماکے کرنے والی دو خود کش خواتین میں سے ایک کی شناخت ہو گئی ہے۔

اس حملے میں 40 افراد ہلاک اور 90 ہلاک ہو گئے تھے۔

XS
SM
MD
LG